نئی دہلی: مرکز حکومت نے ہفتہ کے روز کہا کہ ملک توانائی کی رسد اور کھپت دونوں میں مستحکم اور صحت مند ترقی کا تجربہ کر رہا ہے۔ مارچ 2024 تک بھارت میں قابل تجدید توانائی کی پیداوار کی مجموعی صلاحیت 21,09,655 میگاواٹ تک پہنچ گئی تھی۔
ہوا کی توانائی: 11,63,856 میگاواٹ (تقریباً 55 فیصد)
شمسی توانائی: 7,48,990 ...