بہار: دسویں کا رزلٹ آیا، تین ٹاپر

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 29-03-2025
بہار: دسویں کا رزلٹ آیا، تین ٹاپر
بہار: دسویں کا رزلٹ آیا، تین ٹاپر

 

پٹنہ، بہار: بہار اسکول امتحان بورڈ نے 29 مارچ 2025 کو دسویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ اس سال 82.11فیصدطلباء کامیاب ہوئے ہیں، جن میں سے 15,58,077 نے امتحان میں شرکت کی تھی۔

​ اس سال تین طلباء نے مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، جنہوں نے 500 میں سے 489 نمبر (97.8) حاصل کیے۔ ساکشی کماری​، انشو کمار​ی اور رنجن ورما​ نے مشترکہ طور پر ٹاپ کیا ہے۔

بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ نے 29 مارچ 2025 کو دسویں جماعت (میٹرک) کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ اس سال 82.11فیصد طلباء کامیاب ہوئے ہیں، جن میں سے 15,85,000 سے زائد طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔ ​