ستیش کمار سرما ( آئی پی ایس )
ہندوستان کے فارسی گو شاعر بیدل دہلوی (1642-1720) کو پوری مہابھارت ازبر تھی، یہ دعویٰ درست ہویانہ ہو مگر یہ، یقینا، سچ ہے کہ دہلوی نے اپنی شاعری کی 16 کتابوں میں کل 1,47,000 اشعار لکھے ہیں جو دنیا کی سب سے بڑی، طویل ترین و قدیم ترین نظم کے 100000 سے 140000 شلوک سے زیادہ ہیں۔ دہلوی نے اپنی سو...