آئی پی ایل : شریاس آئیر نے پہلے میچ میں پنجاب کو فتح دلائی
آواز دی وائس : شریاس آئر کی کپتانی کی اننگز اور ان کی شاندار کپتانی کی بنیاد پر پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2025 کے پہلے ہی میچ میں گجرات ٹائٹنز کو 11 رنز سے شکست دی اور سیزن کا آغاز جیت کے ساتھ کیا۔ ایک مرحلے پر پنجاب نے 105 رنز پر 4 وکٹیں گنوا دی تھیں، لیکن اس کے بعد شریاس کے ناقابل شکست 97 رنز اور ششانک سنگھ کے نا&...
26 Mar 2025
5 min(s) read