جامعہ ملیہ : انعمتا فاطمہ نے جیتے دو میڈلز

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 20-07-2024
 جامعہ ملیہ : انعمتا فاطمہ  نے جیتے دو میڈلز
جامعہ ملیہ : انعمتا فاطمہ نے جیتے دو میڈلز

 

 نئی دہلی :انعمتا فاطمہ بی ایس سی (ایچ) جیوگ کی طالبہ۔ دوسرے سال نے 50 میٹر میں ایک گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل جیتا ہے۔ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج، نئی دہلی میں 23 ویں پری یوپی اسٹیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ میں رائفل شوٹنگ ایونٹ ہوا- فاطمہ نے 23 ویں پری یوپی اسٹیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ میں یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ وہ انمتا یونیورسٹی میں بی ایس سی آنرز کی طالبہ ہیں، یہ شوٹنگ مقابلہ نئی دہلی کے مہرولی علاقے میں ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں منعقد ہوا۔ یہ رینج نئی دہلی میں واحد بین الاقوامی سطح کی شوٹنگ رینج ہے۔

 جامعہ کی جغرافیہ کے دوسرے سال کی طالبہ انعمتا فاطمہ نے کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں منعقدہ 23 ویں پری یوپی اسٹیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ کے 50 میٹر رائفل شوٹنگ ایونٹ میں طلائی تمغہ اور چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ااس سے قبل اسی یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ نے بین الاقوامی سطح پر پیرا گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر نے انعمتا فاطمہ کو گولڈ اور سلور میڈل جیتنے پر مبارکباد دی اور ان کے روشن مستقبل کی خواہش کی۔