محبوب الحق کی گرفتاری : سیٹیزن فار فرٹینیٹی کا وزیر اعظم مودی سے مداخلت کی درخواست
منصور الدین فریدی : آواز دی وائس
۔۔۔ ایک معزز غیر سیاسی شہری کی اس گرفتاری اور اس کی طویل قید کا مقصد معاشرے کے ترقی پسند افراد کے ایک حصے کا حوصلہ پست کرنا ہے۔ یہ روشن خیال شہریوں کی طرف سے اعلیٰ تعلیم اور طبی سہولیات کے جدید سیکولر اداروں کے قیام کی کوششوں کو روکتا ہے۔یہ خالص انتقامی کارر...
03 Mar 2025
12 min(s) read