اے ایم یو:پانچ طلبا جین پیکٹ کمپنی نے ملازمت کے لئے منتخب

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 02-04-2024
اے ایم یو:پانچ طلبا جین پیکٹ کمپنی نے ملازمت کے لئے منتخب
اے ایم یو:پانچ طلبا جین پیکٹ کمپنی نے ملازمت کے لئے منتخب

علی گڑھ،: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی فیکلٹی آف کامرس کے ایم آئی آر ایم کے پانچ طلباء کو ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ آفس (جنرل) کے زیر اہتمام منعقدہ کیمپس پلیسمنٹ مہم کے توسط سے جین پیکٹ کمپنی نے ملازمت کے لئے منتخب کیا ہے۔

ٹی پی او مسٹر سعد حمید نے بتایا کہ کہ منتخب طلباء میں جھلک وارشنے، مانسی گپتا، محمد عدنان، محمد شیزے اور محمد حمزہ شامل ہیں جو انشورنس اور فنانس کے شعبے میں کام کریں گے۔